Best Urdu Shayari

Urdu Best Shayari 2019


Mera Karnama-e-Zindagi Meri Hasraton Ke Siwa Kuch Nahi,
Yeh Kia Nahi, Wo Hua Nahi, Yeh Mila Nahi, Woh Raha Nahi...💕

میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے
 سِوا کچھ نہیں یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، 
💕💓💗....یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں   



عمر بھر کانٹے اٹھائے جن کی راہوں سے
 !....آگ دے کر آشیاں کو وہ ہوا دیتے رہے


جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئے 
!....ہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آے


پھولوں کے ساتھ اس لیے کانٹے لگے ہیں
 دوست
! ...پھولوں پے ہاتھ سوچ کے ڈالا کرے کوئی


اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل
 ..سے 
 پلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے
 !....ساحل سے


چلے تھے جانب منزل تو کس نے سوچا تھا 
! ....وہاں ملیں گے نہ تنکے بھی آشیاں کے لیے


یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر
 ....لے کر
 ❤ میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤


Phir na kijey meri gustaakh 
nigaahi ka gila..
Dekhiye aap ne phir pyaar se 
dekha mujhe...!



Aayina dekh ke kehte 
hain sanwarne waale...

Aaj be-maut maren ge
 mere marne waale...!


Tum phir ussi adaa se angrrayi 
leke hans do...
Aa jaye ga palatt kar guzraa 
hua zamaana...!


Thanks For Reading,
Your Reading Everyword Is Really Meaningful For Me...Share,Like,Comment,

0 Comments: